16 جولائی 2025 - 01:11
ویڈیو | ایران کے 21 حملے، جنہوں نے صہیو-امریکی محاذ کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کیا

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ذیل کے ویڈیو کلپ میں بتایا جاتا ہے کہ صہیو-امریکی جارحیت کے دوران ایران نے اپنے 12 روزہ "تہذیبی دفاع مقدس" میں 21 میزائل-ڈرون حملے کئے جن میں صہیونی ریاست کے انٹیلی جنس مراکز، طاقت کے مراکز، فضائی صلاحیت، فضائی اور دفاعی دفاع کی ڈھالوں، مالیاتی مراکز، صنعتوں اور فلسطین پر قابض آبادکاروں کے حوصلوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو رپورٹ میں البتہ ایران کے بائیسویں حملے کی طرف اشارہ نہیں ہؤا ہے جس میں قطر کے علاقے العدید میں میں واقع امریکی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha